Pakistan flag

#DictationNahiLoonGa Twitter Trends - Top Tweets

#DictationNahiLoonGa Photo
Tweet247 | Updated: Thu, 19 Apr 2018, 12:03 PM IST

#DictationNahiLoonGa Top Tweets On Twitter

  • 2008 کے انتخاب کے بعد پیپلزپارٹی حکومت قائم ہوئی لیکن اس بار بھی وزیراعظم اپنی مدت پوری نہ کرسکا 2013انتخابات کے بعد عوام نے مجھے تیسری بار اپنے اعتماد سے نوازالیکن جس طرح عوام کے ووٹ کی بےتوقیری کی جارہی ہےوہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے #DictationNahiLoonGa.

  • Latest from " Vote ko Izzat Do Seminar " #DictationNahiLoonGa.

    #DictationNahiLoonGa Photo
  • آمروں کو آئین کی چیر پھاڑ دینے کی بھی کھلی چھوٹ دی گئی۔عدلیہ آمروں کے سامنے نہ ٹھہر سکی۔ ہر مارشل لاء کو جواز دیا گیا کوئی نظریہ ضرورت ایجاد کیا گیا ۔ پی سی اوز کو قبول کیا گیا۔ نواز شریف #DictationNahiLoonGa.

  • مارشل لا کے دور 1985میں غیر جماعتی انتخابات ہوئےمحمد خان جونیجو کو وزیراعظم بنایا گیا تین سال بعد اسمبلیاں توڑ کر وزیراعظم کو گھر بھیج دیا گیا88میں محترمہ بےنظیر کو ڈیڑھ سال بعد گھر بھیجا گیا 90میں اڑھائی سال کے بعد میرے ساتھ یہی کھیل کھیلاگیا #DictationNahiLoonGa.

  • #DictationNahiLoonGa.

  • ووٹ کو عزت دو سیمینار اسلام آباد #DictationNahiLoonGa.

  • Quaid PMLN Muhammad Nawaz Sharif, @MaryamNSharif , @RealM_Zubair , Mehmood khan Achakzai, Senator Mushahid Hussain Syed, Hasil Bazinjo , Raja Zafar Ul haq at “Vote ko Izat dou” Seminar Islamabad. #DictationNahiLoonGa.

    #DictationNahiLoonGa Photo
  • #DictationNahiLoonGa اچھا نہیں لگتا جب کسی اور خاتون سے جوڑا جاتا ہے اپنی مرضی کرتی ہوں کسی کی مرضی پر نہیں چلتی میں مختلف ہوں ہو مختلف بن کے دکھاوں گی میری خود ایک پہچان ہے سیلف میڈ عورت ہوں خود محنت کی ہے اپنے بچے خود پالے ہیں پٹھان ہونے پر فخر ہے.

  • Toilet has to strike a balance. Modi beats the development drums as people troop in. The story of Modi toilets and performance is for the advertisements not for actual usage. #PMInLondon #SwachhBharat #DictationNahiLoonGa #Kalank.

    #DictationNahiLoonGa Photo
  • رائیونڈ روڈ کشادہ کرنے کا حکم دیا نیب میں کیس بن گیا۔ نوازشریف #DictationNahiLoonGa.

    #DictationNahiLoonGa Photo
  • میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا #DictationNahiLoonGa.

  • سپریم کورٹ نے تو احکامات جاری کر دیئے ہیں تو پھر الیکٹرانک میڈیا کس کے کہنے پر نواز شریف کا سیمینار سے خطاب سینسر کر رہا ہے؟؟ #DictationNahiLoonGa.

  • میاں صاحب آپ کا یہ نعرہ انشاء اللہ ضرور کامیاب ہوگا پاکستانی عوام اپنے ووٹ کو عزت دی بغیر واپس نی دیکھے گی اب میاں صاحب تن کے رکھو آپ پیچھے نی ہٹنا آپ لوو یو شیر لیڈر #DictationNahiLoonGa @MaryamNSharif @KhurramBhatti01.

    #DictationNahiLoonGa Photo
  • #VoteKoIzzatDo #DictationNahiLoonGa.

    #DictationNahiLoonGa Photo
  • #DictationNahiLoonGa اٹیمی دھماکے کرتے وقت امریکہ صدر کے فون آئے دھماکے نہ کریں ہم آپ کو 5 ارب ڈالر دیتے ہیں ورنہ پابندیاں لگا دے گے نوازشریف نے6 اٹیمی دھماکے کر دے کیونکہ نوازشریف ڈکٹیشن نہیں لیتا @MaryamNSharif @msufian3141.

  • #DictationNahiLoonGa پی ٹی ائی کو ؤوٹ دیا غلطی تھی.

  • آپ کسی طرح اس عوام کے حق کوجروح کرسکتےہیں نوازشریف #DictationNahiLoonGa @MaryamNSharif.

  • اس ویڈیو میں ووٹ کی عزت کی بے توقیر کیوں کی جائے ووٹ کو عزت @MaryamNSharif #DictationNahiLoonGa #ظلم_سہو_اور_چپ_رہو.

  • Aysay Nahi chalay ga #DictationNahiLoonGa #VoteKoIzzatDo #VoteKoIzzatDouSeminar.

    #DictationNahiLoonGa Photo
  • #چوہدری_سرورنےبھی_ووٹ_خریدے #DictationNahiLoonGa اگر ٹکٹ لینی ہےتو100ویگنیں بھرکر لاؤ PTI نےلاہںور میں ہونے والے جلسے میں ملک بھر سے لوگوں کو لانے کا پلان بنا رکھا ہے۔ ٹھیک ہے انکا حق ہے مگر تھوڑی شرم کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے صرف لاہںور کا جلسہ نہ کہیں بلکہ قوم کو سچ بتائیں.

  • Vote ko Izzat do Seminar Islamabad #DictationNahiLoonGa.

    #DictationNahiLoonGa Photo
  • استاد؛ بتاؤ انڈیا سےپکڑےجانےوالےکبوتر اور جسٹس صاحب سےلبھی اندھی گولی میں کیافرق ھے؟ پپو؛ کبوتر تو انڈیا اپنی محبوبہ سےملنےجاتا تھا اور اندھی محبت میں پکڑا جاتارہا جبکہ گولی بارے ڈاکٹر شاھد مسعود سے پوچھیں میں تے آپ الہے پپو واں 😎 #DictationNahiLoonGa #ظلم_سہو_اور_چپ_رہو.

  • #DictationNahiLoonGa میرا قصور یہ هے کہ میرا نام نواز شریف هے ،، مگر 22 كروڑ عوام كے حقوق كى جنگ جارى رهے گى ،، همارا وزير اعظم نواز شريف #ظلم_سہو_اور_چپ_رہو.

  • میڈم مریم آپ اس قوم کی شیرنی بیٹی ہے سندھ اور دیگر صوبو کے آپ کے سپاہی راہ دیکھ رہے ہے #DictationNahiLoonGa @MaryamNSharif @Atifrauf79.

  • ن لیگ کا ووٹر جسے ۔خاموش ووٹر کہا جاتا تھا۔ 😷 اُسے بولنے پر مجبور کیا جا رھا ھے (مبشر زیدی)۔ #DictationNahiLoonGa.

  • Supremacy of Parliament & rule of Law "we should build a brighter Pakistan with the awareness of "Vote Ko Izzat Do" & one nation, one flag, one country and one state #DictationNahiLoonGa.

    #DictationNahiLoonGa Photo
  • The man who was made CM Punjab by , the man who later became his political successor, now says: #DictationNahiLoonGa . 👏🏻👏🏻.

  • #DictationNahiLoonGa Fun and at the same time serious poll. Multiple choice Qs وہ کونسا نثار ہے جس نے PMLN کو زیادہ زلیل کیا؟ 1 - حسن نثار 😂 2 - چوہدری نثار😂 3 - ثاقب نثار😂 Chose yours & vote. @PTIofficial @OfficialHanzala @Namalum_Afraad @SSEHBAI1.

  • ⒈ #AdyalaNahiJaonGa ⒉ #KhanMakesHistory ⒊ #DictationNahiLoonGa ⒋ #London ⒌ #mivrcb ⒍ Details Here ⒎ Sindh Assembly ⒏ k-electric ⒐ Islamabad High Court ⒑ Sharifs 2018/4/18 17:15 PKT #trndnl.

  • ہن پیچھے پرویز تیلی خٹک ہی صرف بچیا اے کہ خیال اے اس نوں وی شوکاز نوٹس بھیج دے۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 #DictationNahiLoonGa.

    #DictationNahiLoonGa Photo
  • جدوں بندہ ڈھولے نال اکٹھے جیون مرن دے وعدے کردا کھجل ہو رہیا ہووے تے اُتوں بیگم آ جاوے 🤣🤣🤣🤣 #DictationNahiLoonGa کپتان جتنا مرضی جھوٹ بولے کہ پی ٹی آئی کے بکنے والے ایم پی ایز کو فارغ کر دیا ہے اسمبلی کی عمر عزیز تمام ہونے میں ایک مہینہ باقی ہے سب نے ویسے ہی گھر جانا تھا.

  • نوازشریف نے پاکستان میں تعمیر وترقی کے نئے ریکارڈ قائم کیئے، مریم اورنگزیب #DictationNahiLoonGa.

    #DictationNahiLoonGa Photo
  • न बिजली न पानी यानि मोदी राज कमाल है😲 कमाल की कमल बेरोजगारी है, बलात्कार, ठगी ठौरी है पर वोट 🐙🐓🦂🦀 सब परेशान फिर भी वोट मोदी को 😄 गंगा मय्या आजकल ईवीएम मय्या आपसे ज्यादा पावरफुल हैं 🔔 #SwachhBharat #DictationNahiLoonGa #PMInLondon #DaughtersNeedJustice.

    #DictationNahiLoonGa Photo
  • میرا ووٹ نہ عمران نہ ذرداری کے لیے ہے اور میں #DictationNahiLoonGa.