Pakistan flag

#HaqKiAwazRokLo Twitter Trends - Top Tweets

#HaqKiAwazRokLo Photo
Tweet247 | Updated: Wed, 18 Apr 2018, 14:04 PM IST

#HaqKiAwazRokLo Top Tweets On Twitter

  • اب نوازشریف مولانافضل الرحمان محمود اچکزئی حاصل بزنجو #ANP اکھٹےجمہوریت کےجنگ لڑینگے #MaryamNSharif #PMLN @ZeshanMalick @Atifrauf79 @irfan_nagra @MeharIrfan20 @pmlnshaban @MaizaHameed @ymughal520 @badarshahzad7 @nazir_muddsar #DictationNahiLoonGa #HaqKiAwazRokLo.

    #HaqKiAwazRokLo Photo
  • #HaqKiAwazRokLo اتنا بڑا چھیچھورا فیصلہ ہوگیا اور پٹواریوں نے ایک احتجاج نہیں کیا 🤔🤔.

  • جب اپنے پر آئی تو حکمران خاندان کو اظہار رائے کی آزادی یاد آگئی۔ ماڈل ٹاؤن والے بھی تو پرامن طور پر اس نظام کی خرابیاں بیان کررہے تھے جنہیں پولیس کی وردی والے گلوبٹوں کے ذریعے شہید کروادیا تھا اور جب وہ انصاف مانگ رہے تھے تو پنجاب کو کنٹینرز سے بندکردیاگیا #HaqKiAwazRoklo.

    #HaqKiAwazRokLo Photo
  • #HaqKiAwazRokLo شیر اب بھی دھاڑے گا روک سکتے ھو تو روک کو 😎💪 @MaryamNSharif @ZeshanMalick.

    #HaqKiAwazRokLo Photo
  • 70 سال میں عدلیہ نے اپنی ساکھ کو بہتر نہیں بنایا کوئی بھی ہائی پروفائل کیس اٹھا کے دیکھ لیں لیاقت علی خان سے نواز شریف تک کسی بھی عوامی لیڈر کو نہیں چھوڑا انہوں نے ایوب خان سے لے کے مشرف تک سب آمروں کو تحفظ دیا انہی عدالتوں نے #HaqKiAwazRokLo.

  • اس نے تو کہا تھا کہ عوام اسکے (فوج کے) پیچھے ہے 🤔🤔 مگر یہ تو خود سب سے پیچھے ہے #DictationNahiLoonGa #HaqKiAwazRokLo #ظلم_سہو_اور_چپ_رہو.

    #HaqKiAwazRokLo Photo
  • #HaqKiAwazRokLo سچ کو جتنا دباو گے یہ اتنا ہی ابھرے گا کبھی سچ کو کوئی قید کر پایا ہے؟ جو تم قید کرلو گے؟👊.

  • یہ سب @MaryamNSharif کے ایک نعرے سے ڈر گئے ہیں "روک سکو تو روک لو" #HaqKiAwazRokLo.

  • In western countries there is freedom of expression of thoughts and then here is Pakistans judiciary system; #HaqKiAwazRokLo.

  • پاکستان کو مقبوضہ پاکستان بننے کی راہ میں ابھی کچھ دیوانے دیوار بنے کھڑے ہیں۔ نواز شریف،اچکزئی ،اسفند یار،منظور۔ پشتین، فرحت الله بابر اور رضا ربانی جیسے ابھی عوام کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔ ججز اور بوٹ والے ظالم ہیں ان سے ہمیں رحم اور انصاف کی کوئی امید نہیں۔ #HaqKiAwazRokLo.

  • پاکستان کی تاریخ بھری پڑی ہے ججز نے اپنی مرضی سے قانون کی تشریح کی ہے مگر کب تک ایسا کرتے رہیں گے کوئی روکنے والا نہیں #HaqKiAwazRokLo.

  • ایک معصومانہ سوال ہے کہ مسلم لیگ سے اسٹیبلشمنٹ کو اتنی پریشانی کیوں ہے #HaqKiAwazRokLo.

  • جس چینل کو دیکھ لیں جس اینکر کو سن لیں سب پاکستان میں افراتفری اور بدامنی پھیلانے میں لگا ہو گا کسی چینل نے کبھی عوام کو کوئی خیر کی خبر نہیں سننانی #HaqKiAwazRokLo.

  • #HaqKiAwazRokLo میاں نواز شریف صاحب اور مریم نواز پر ہائیکورٹ نے تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی ہے شایداب کھانا کھانے پر پابندی لگ جائے.

    #HaqKiAwazRokLo Photo
  • #PTIMardanJalsa #HaqKiAwazRokLo.

    #HaqKiAwazRokLo Photo
  • آج پاکستان میں سچ بولنے پر پابندی اور جھوٹ بولنے پر آزادی ہے واہ واہ انصاف #HaqKiAwazRokLo #DictationNahiLoonGa @MaryamNSharif.

  • National hero #DictationNahiLoonGa #HaqKiAwazRokLo #ووٹ_کو_عزت_دو @MaryamNSharif.

    #HaqKiAwazRokLo Photo
  • 🐅🇵🇰#DictationNahiLoonGa #HaqKiAwazRokLo #JudicialCoup #ResceptMyVote #Vote4PmlnVote4Pakistan #GreatLeaderOfTheWorld #MuhammadNawazSahrif #GreatPakistan🇵🇰.

  • #DictationNahiLoonGa #HaqKiAwazRokLo #JudicialCoup #ResceptMyVote #Vote4PmlnVote4Pakistan #GreatLeaderOfTheWorld #MuhammadNawazSahrif #GreatPakistan🇵🇰.

  • میاں انقلاب شریف! پٹواریوں کو انقلاب کا خواب دیکھا کر ہمیشہ کی طرع فرار ہو گے ہیں!! اور یہ بھی یاد رہے 2000 میں بھی یہی کہا تھا ہم واپس آہیں گے اور واپس آے لیکن آٹھ سال بعد!! 😀😀😀 #VoteKoIzzatDo #HaqKiAwazRokLo #DictationNahiLoonGa.

    #HaqKiAwazRokLo Photo
  • یہ کیسی زبان ہے #HaqKiAwazRokLo.

    #HaqKiAwazRokLo Photo
  • نوازشریف کا بیانیہ اگر اتنی مقبولیات حاصل کررہا ھے تو ن لیگی ایم این اے اور ایم پی اے دوسری پارٹیوں کو کیوں روانہ ھورہے ہیں #HaqKiAwazRokLo.

  • اِس صدی کی سب سے بڑی ستم ظریفی یہ ہے کہ سپریم کورٹ کی دیواروں پر 126 دنوں تک شلواریں سُکھانے والوں کو ایک جج کے گھر سے ملنے والے سِکے کا غم کھائے جا رہا ہے #HaqKiAwazRokLo.

  • میں جمہوریت پہ یقین رکھتا ہوں اور جمہوریت کا حامی ہوں مگر یہ بھی سچ ہے ججز کو اِن کی اُوقات میں صرف آمروں نے رکھا ہے جمہوری حکومت میں یہ اُوقات سے باہر آتے ہیں #HaqKiAwazRokLo.

  • میں تو کہتا ہوں کہ اگر میڈیا کوریج پر میاں صاھب پر پابندی لگتی ہے اور پمرا اس پر عمل کرتا ہے تو پورے پنجاب میں تمام ٹی وی چینل کے خلاف عوام بائیکاٹ کرے اور تمام کینگرو کورٹس کا محاصرہ کرے اور متعصب ججوں سے استعفوں کا مطالبہ کرے #HaqKiAwazRokLo.

  • ⒈ #KKRvDD ⒉ #PTIMardanJalsa ⒊ #HaqKiAwazRokLo ⒋ #Prebudget2018 ⒌ #secureyourfuture ⒍ Christian ⒎ Watch Online ⒏ Gulf Shield-1 ⒐ Watch Complete Program ⒑ Prime Minister 2018/4/17 03:09 PKT #trndnl.

  • @AfshanMasab جناب شیر سے نہیں شیر کی دھاڑ سے ڈر لگتا ہے - #HaqKiAwazRokLo.

  • "کسی شیر کو نہیں جانتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" اس لیے شیر کو چپ کروایا کہ اسکی دھاڑ سے ڈر لگتا ہے #HaqKiAwazRokLo.

  • اگر اس ملک میں یہی حالات چلتے رہے تو پاکستان کو ترقی یافتہ ملک دیکھنا محض اک خواب رہ جائے پچھلے 70 سالوں سے یہی کچھ ہو رہا ہے۔خدارا عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنے دیا جائے۔نوازشریف کی لائیو تقاریر پر پابندی جوڈیشل مارشل لاء کی طرح ہے #HaqKiAwazRokLo.

  • آج پاکستان کی میچور صحافت اور با شعور حلقے چیخ چیخ کر بول رہے ہیں کہ یہ ملک کا چیف جسٹس نہیں یہ تعصب کا جلتا ہوا تندور ہے یہ پوری قوم کو ایک اوباش جنونی شخص کے ہاتھوں جلا کے راکھ کر دے گا مگر چند مٹھی بھر لوگوں نے پورے ملک کو۔ یرغمال بنا دیا اب قوم فرنٹ پہ آے #HaqKiAwazRokLo.

  • عوام اور پاکستان کی خوشحالی ترقی بجلی گیس امن ووٹ کی عزت سے زیادہ اہم ہے لاقانونیت کی حکمرانی جناب چیف جسٹس آف پاکستان قوم یوتھ اور قوم زردار اس کو مکمل سپورٹ کر رھے ھیں پھر خود کو پاکستانی بھی کہتے ہیں کوئی شرم کوئی حیا #DictationNahiLoonGa #HaqKiAwazRokLo #ظلم_سہو_اور_چپ_رہو.

  • آج جب ملک نے تھوڑا سکھ کا سانس لیا تھا پھر اسکو انتشار کی طرف لےکر جایاجا رہاہےافسوس اپنی ہی عوام کو فتح کرنا ہمارےاسلامی ممالک کے چند طاقت ور لوگو کا ہمیشہ سےمشغلہ رہا ہے جس کا انجام کافروں کا ان ممالک پر قبضہ پر ہوتا ہے #DictationNahiLoonGa #HaqKiAwazRokLo #ظلم_سہو_اور_چپ_رہو.

  • آج پاکستان میں سرکاری اور میڈیا کی سطح پر آئین قانون کی کوئی بات نہیں کر سکتا جو کر رھے ھیں انکو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے موجودہ صورت حال میں اب صرف عوام ہی واحد اُمید کی کرن ہیں جو آئین اور عدل کو بحال کرا سکتی ہے #DictationNahiLoonGa #HaqKiAwazRokLo #ظلم_سہو_اور_چپ_رہو.

  • #DictationNahiLoonGa #HaqKiAwazRokLo #ظلم_سہو_اور_چپ_رہو #انصاف_ہم_شرمندہ_ہیں.