#JummahMubarak

#JummahMubarak Twitter Trend : The Most Popular Tweets | Worldwide

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱) #Hadith #JummahMubarak

#JummahMubarak Photo

#JummahMubarak on Twitter

Sufi Muhammad Yahya Qadri ()

چلو چلو باغ مصطفیٰ چلو لبیك یا رسول اللّٰه ﷺ کانفرنس خصوصی خطاب: شیخ الحدیث امیرالمجاہدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب یہودی اور عیسائی اسلام اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے ایک ہو سکتے ہیں تو مسلمان ناموس رسالت ﷺ کے مسئلے کے لئے ایک کیوں نہیں ہو سکتے #JummahMubarak #TLP

Charm ()

اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ،وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ،وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ.♥️♥️ #JummahMubarak

ShiaⒺAliع ()

The superiority of Ali’s virtues is like the superiority of Friday over the rest of the days of the week. ~Holy Prophet #JummahMubarak

Talha Ahmad Chatha ()

کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں #jummahmubarak

SYED HUSSAIN MEHDI ()

کائنات میں سب سے افضل ترین بیٹی حضرت فاطمہ ص بنتِ محمد ص ہیں #JummahMubarak

اسلام کی شہزادی ()

🍃💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💞🍃 🍃💞رسول اللهﷺ نے فرمایا: جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے💞🍃 📚 [ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ] #جمعه_مباركه #JummahMubarak

#JummahMubarak Photo

Malik Junaid ()

اگر آپکے مولوی بھی مسجد میں پرانی قصے سنا رہا ہے تو اٹھو اور کہو کہ ہمارے درینہ مسائل پر بحث کرے۔شکریہ #JummahMubarak

̶S̶̶a̶̶i̶̶f̶̶A̶̶l̶̶i🥀 ()

⁦❤️⁩جمعہ المبارک⁦❤️⁩ اللّٰہ پاک آپ سب پر اپنا رحم و کرم نازل فرمائے_آمین #JummahMubarak

Talha. ()

Jumma Mubarak. Come to pray on schedule for the Jumma prayer and receive the reward of as much as offering a camel. – Sahih Al Bukhari – 929 #JummahMubarak

Abdul Sammad PTI ()

#JummahMubarak تمنا مُدتوں سے ہے جمالِ مُصطفٰی دیکھوں,,,* امام الانبیاء دیکھوں حبیبِ کِبریا دیکھوں...!!

#JummahMubarak Photo

ɓαҡɦαƭ ∂૨เรɦαҡ❤❤ ()

بےشک اللہ پر یقین تقدیروں اور نصیبوں کو بدل دیتا ہے۔🥀 #JummahMubarak

نٹ کھٹ🇵🇰 ()

مجھے #JummahMubarak ki tweet krny ya status lgany ki adat nhi hy, Wo pouchna ye tha kia mra jumma ho jata hy😂😂 #FridayThoughts

Abid Iqbal Khari ()

اپنی عزت داؤ پر لگا کر مشہور ہونے سے بہتر ہے کہ انسان گمنامی کی زندگی جی لے اور نیک نامی کی موت مر جائے #JummahMubarak

HamidPk ()

اللہ معاف کرنے والا ھے اور معافی کو پسند کرتا ھے #JummahMubarak #FridayThoughts

#JummahMubarak Photo

NahiNahiSana ()

سکون انسان کاکمال نہیں رب کی عطا ہے ❤❤ #JummahMubarak

Sana Wali ()

اگر اللّه آپ سے انتظار كروا رہا هے تو اس سے زياده حاصل كرنے كے ليے تيار ہو جائيں جتنا آپ نے مانگا تها. #JummahMubarak

ملک اسد علی ()

کُلُّ مَنۡ عَلَیۡہَا فَانٍ ﴿۲۶﴾ۚ ۖ زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں ۔ وَّ یَبۡقٰی وَجۡہُ رَبِّکَ ذُو الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ ﴿ۚ۲۷﴾ صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی رہ جائے گی ۔ فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۲۸﴾ #JummahMubarak

نزیرہ مفتی ()

اسلام علیکم تمام بہنوں اور بھائی کو جمعہ مبارک سب کو دعا اللہ آپ سب کو اس جمعہ کی برکت سے نوازے اور آپ سب کی جائز حاجت پوری کرے آمین #JummahMubarak

#JummahMubarak Photo

Maryam Farooq ()

Part2 تو بخش دے میرے سب گناہ تو رحیم ہے تو غفار ہے تیرے سامنے ہے ذرہ ذرہ تیری ذات واقفِ حال ہے یہ کرم ہے ربِ دوجہاں تیرا میرے ہر گناہ پہ نقاب ہے تجھے اختیار ہے سب کا سب میرا تجھ سے بس اتنا سوال ہے تو معاف کر تو کریم ہے تو ربِ ذولجلال ہے۔ #JummahMubarak

HaSnainoO✨ ()

Best lyricS: Azaan❤ Best Exercise: Nmaaz💯 Best Guide: Quran🍁 Best request: Dua✨ Best Tour : Hajj😍 Best leader : Hazrat Muhammad 💕 #JummahMubarak🌼🙂 #HaSnainSayS💫

عابدہ خالد ()

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اَلۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّكَ فَلَا تَکُنۡ مِّنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ حق وہی ہے جو تمہارے رب کی طرف سے آیا ہے ، لہذا شک کرنے والوں میں شامل نہ ہوجانا #JummahMubarak #صبح_بخیر_زندگی

#JummahMubarak Photo

Oove 🇵🇰 ()

ALLAH is the Planner ❤️❤️❤️ #JummahMubarak #beshak

#JummahMubarak Photo

Rehana kausar ()

جب انسان اتنا چُپ ہو جائے کہ وہ اپنے حق کے لیے بھی بول نہ پائے تو سمجھ لیں کہ وہ اپنے اندر بہت کچھ دفن کر چکا #JummahMubarak

Abdikadir Dubat ()

Waxaan sidoo kale u rajeynaya iney wada shaqeyn wacan ku dhameystaan inta uga hartay muda xilloodkooda. :Qormadan igama aha Muxaafidnimo/Taageerinimo balse waa inta iiga muuqata xaga wada shaqeynta (Political Cohesion) masuuliyiinta ugu sareysa dalka maanta. #JummahMubarak /2

#JummahMubarak Photo

Umair Shah ()

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اَلۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّكَ فَلَا تَکُنۡ مِّنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ حق وہی ہے جو تمہارے رب کی طرف سے آیا ہے ، لہذا شک کرنے والوں میں شامل نہ ہوجانا #JummahMubarak #صبح_بخیر_زندگی

Raziya khan 🇵🇰❤️ ()

Life is A journey from ALLAH to ALLAH, so let us make it for ALLAH #JummahMubarak

#JummahMubarak Photo

Raveena Malik ()

Life is A journey from ALLAH to ALLAH, so let us make it for ALLAH #JummahMubarak

#JummahMubarak Photo

Dr.Talha Zubair ()

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، منافق کی علامتیں تین ہیں۔ جب بات کرے جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے۔ Sahih Bukhari # 33 #JummahMubarak

#JummahMubarak Photo

Dr Hussain Qadri ()

اللہ رب العزت ربوبیت کی شان میں مطلق ہے #JummahMubarak

Jamaat Islami Punjab ()

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱) #Hadith #JummahMubarak

☚ #EDSA34 #banjir ☛
Worldwide Twitter Trends Now